-
عراق: امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹عراقی ذرائع نے ملک میں آج صبح امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے
-
ابو مہدی کروز میزائل کی رونمائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔ ابو مہدی کروز میزائل سپاہ اور فوج کی بحری افواج کے حوالے کرنے کی تقریب میں ایران کے وزیردفاع اور مسلح افواج کے کئی کمانڈروں نے شرکت کی۔
-
دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف ماؤں اور ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن (ویڈیو/تصاویر)
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲عالمی یوم علی اصغر در حقیقت دہشتگردی، انتہا پسندی، تعصب اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن ہے۔ اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں آج نہایت پروقار انداز میں خصوصی اجتماعات ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،
-
’’غدیر‘‘، تہران کا ایک جدیدترین اسپتال۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹غدیر اسپتال، ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ہے جو 63 ہزار مربع میٹر کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ 13 منزلہ اسپتال 5 بلاک پر مشتمل ہے جن میں 24 آپریشن تھیئیٹر ہیں۔ اس اسپتال کو مریضوں کے لئے جدید ترین سہولیات سے لیس کیا گیا ہے۔ بیماروں کی سریع منتقلی کے مقصد سے اس اسپتال میں مجموعاً 21 لفٹیں لگائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر ایمرجنسی ہیلی پورٹ کی سہولت بھی فراہم ہے جس کے باعث ہنگامی حالات میں بدحال مریضوں کو کمترین وقت کے اندر اسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ واپس وطن لوٹ آیا (تصاویر)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ایرانی حاجیوں کا ایران پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
فرانس کی حکومت پرتشدد مظاہروں کو روکنے میں ناکام (ویڈیو+ تصاویر)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔