SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

    قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲

    موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔

  • مشہد میں برف باری

    مشہد میں برف باری

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱

    مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی

  • تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم

    تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰

    منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔

  • تہران میں خزاں کے دن

    تہران میں خزاں کے دن

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸

    خزاں میں مختلف رنگوں کا امتزاج ہمیشہ ایک خاص مزاج رکھتا ہے اور خزاں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مصروف تہران ایک خوبصورت منظر اختیار کر لیتا ہے۔ یہ موسم تہران کی ہلچل سے بھرپور شہر کی سیر کا ایک بہت اچھا موقع سمجھا جاتا ہے، کیونکہ خزاں کے موسم میں نہ تو پریشان کن گرمی ہوتی ہے اور نہ ہی سردیوں کی جلتی سردی۔

  • ایران میں نرسنگ ڈے

    ایران میں نرسنگ ڈے

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔

  • فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم

    فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰

    فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی

  • رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔

  • فیفا ورلڈ کپ 2022 - ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح

    فیفا ورلڈ کپ 2022 - ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵

    قطر میں جاری فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے یہ اہم میچ 2 صفر سے جیت لیا۔

  • ایران اور انگلینڈ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے شائقین

    ایران اور انگلینڈ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے شائقین

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷

    فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہر ٹیم کے شائقین اپنے ملک کی قومی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    ۳۶ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS