SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات

    آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران میں آئی آے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات میں قانون کے تناظر میں آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون کے لئے ایران کے مستحکم عزم پر تاکید کی اور امید ظاہر کی ہے کہ رفائل گروسی کے اس سفر میں باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون میں پہلے سے زیادہ مضبوطی ملے گی۔

  • دارالحکومت تہران میں رضاکارفورس بسیج کاعظیم اجتماع

    دارالحکومت تہران میں رضاکارفورس بسیج کاعظیم اجتماع

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱

    دارالحکومت تہران میں ہفتۂ رضاکارفورس بسیج کی مناسبت سے مصلاء امام خمینی رح میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں سپا ہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی فدوی نے شرکت کی۔ 

  • برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل

    برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲

    ایران میں تیار کی جانے والی برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال عمر کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل منگل 23 نومبر 2021 سے شروع ہوگيا ہے۔

  • بلدیہ تہران کے بسیج یونٹس کا اجتماع

    بلدیہ تہران کے بسیج یونٹس کا اجتماع

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵

    بلدیہ تہران میں رضاکار فورس بسیج کے یونٹس کا اجتماع، منعقد ہوا اس موقع پر میئر تہران ڈاکٹر علی رضا زاکانی نے خطاب کیا اور رضاکار فورس بسیج کی افادیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔

  • مشہد کے پارکوں میں موسم خزاں کے دلکش مناظر 

    مشہد کے پارکوں میں موسم خزاں کے دلکش مناظر 

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں موسم خزاں کے مناظر، ہر دیکھنے والے کے دل کو موھ لیتے ہیں۔

  • اسکول طالب علم بارہواں نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ

    اسکول طالب علم بارہواں نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱

    اسکول طالب علم بارہواں سائنس اور نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ جمعہ 19 نومبر 2021 کو تہران کی شہید رجائی یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔

  • آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین

    آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰

    ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن تبریز کے سابق امام جمعہ صوبہ آذربائیجان شرقی میں نمائندہ ولی فقیہ  آیت الله مجتهد شبستری کو آہوں اور سسکیوں میں قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ پر نور کے سایۂ میں سپر خاک کردیا گیا اور جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں علمائے کرام ، طلاب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

  • شیراز کے قصرالدشت میں پرسیمون(خرمالو) پھل کی فصل

    شیراز کے قصرالدشت میں پرسیمون(خرمالو) پھل کی فصل

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    خزاں کے موسم میں شیراز کے قصردشت کے باغات سے خرمالو(persimmon) پھل کا توڑا جانا اکتوبر میں شروع ہوتا ہے اور دسمبر کے آخر تک جاری ہے، (persimmon)  کی فصل کی مقدار 1500 ٹن ہے اور اس کی زیادہ تر پیداوار خلیج فارس کے ممالک کی منڈیوں میں برآمد کی جاتی ہے۔ قصردشت شیراز میں بہت سے باغات  ہیں جن کا رقبہ 1300 ہیکٹر ہے، اس جگہ کی اہم پیداوار انار اور (persimmon)  ہے۔

  • ماسولہ میں برفباری کے مناظر

    ماسولہ میں برفباری کے مناظر

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔ 

  • تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶

    ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۲۵ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS