خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i396963-خادمین_امام_رضا(ع)_کا_بیماروں_کو_تحفہ
حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس کے خادموں نے تہران کے بقیۃ اللہ الاعظم (عج) اسپتال میں زیر علاج بیماروں کی عیادت کی اور بیماروں کو روضۂ امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کی جانب سے تبرکات کا ہدیہ پیش کیا، اس موقع پر درود و سلام کے ذکر کےساتھ اسپتال کے میڈیکل عملے نے ان کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲ Asia/Tehran
  • خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ