SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • اہواز کے اسپتال میں اعضاء کی کامیاب پیوند کاری

    اہواز کے اسپتال میں اعضاء کی کامیاب پیوند کاری

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱

    ایران کے صوبے خوزستان کے مرکز اہواز کے گلستان اسپتال میں 14 اکتوبر 2021 بروز جمعرات ڈونیٹ کئے گئے اعضاء بدن کی کامیاب پیوند کاری انجام پائی، یہ اعضاء ایک 29 سالہ نوجوان کی برین ڈیتھ کے بعد ہدیہ کیئے گئے اور ہدیہ کیئے گئے اعضاء کی دو بیماروں میں کامیاب پیوندکاری کی گئی۔ 

  • قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد

    قم میں شہادت امام عسکری ع کے موقع پرعزاداری کا انعقاد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹

    ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں یوم  شہادت امام عسکری ع کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں زائرین اور شہر کی انجموں نے شرکت کی اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

  • وطن پہنچنے پر ایرانی پہلوانوں کا فقید المثال استقبال

    وطن پہنچنے پر ایرانی پہلوانوں کا فقید المثال استقبال

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    کشتی کے عالمی مقابلوں میں عالی شان کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد وطن پہنچنے پر تہران کے امام خمینی (رح) انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی پہلوانوں کا عالیشان استقبال کیا گیا۔

  • آسمان ولایت 1400 فضائی مشقیں

    آسمان ولایت 1400 فضائی مشقیں

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    ایران کے ایر ڈیفینس مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے کہا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے بتایا ہے کہ آسمان ولایت ۱۴۰۰ نامی فضائی مشقوں میں اصل مرحلہ جوشن اور خاتم دفاعی سسٹم کا کامیاب تجربہ تھا اور اس تجربے میں ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔

  • بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی

    بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳

    ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔ 

  • طالبان دور میں افغان خواتین۔ تصاویر

    طالبان دور میں افغان خواتین۔ تصاویر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹

    افغانستان؛ اقتدار پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد سے افغان خواتین شدید خوف و اضطراب کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس دور حکومت میں انہیں ماضی کی طرح سخت اور دشوار مسائل اور طالبان کے انتہا پسندانہ اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ افغانستان سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ طالبان کے ماضی نے حال اور مستقبل کے حوالے سے افغان عوام بالخصوص خواتین کو سخت تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔

  • طالبان دور کا افغانستان (۱)

    طالبان دور کا افغانستان (۱)

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱

    رواں برس اگست کے مہینے میں افغانستان کے اقتدار پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد سے عالمی رائے عامہ ایک خاص احساس جستجو کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کو زیر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پیش خدمت تصاویر میں طالبان کے دور حکومت میں سماج کے مختلف گوشوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  •  تہران پولیس فورس کی مشترکہ تقریب

     تہران پولیس فورس کی مشترکہ تقریب

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷

    پیر 11 اکتوبر کی صبح ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے پولیس فورس کی مشترکہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبہ تہران کی پولیس فورس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی اور تہران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام ابوترابی فرد نے شرکت کی۔

  •  صوبے ہمدان میں قدیمی ترین پن چکی کی دریافت

     صوبے ہمدان میں قدیمی ترین پن چکی کی دریافت

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵

    ایران کے صوبے ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی کے احاطے میں ایک قدیمی ترین پن چکی دریافت ہوئی ہے۔ اس پن چکی کی تاریخ اسلامی ادوار سے تعلق رکھتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پن چکی قدیمی ترین پن چکیوں میں سے ایک ہے۔

  • اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں

    اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    دس اکتوبر بروز اتوار، ہفتہ پولیس کی مناسبت سے ایران کے صوبے کرمان میں اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں منعقد ہوئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS