صہیونی فوجیوں کاجشن ولادت پیغمبرکی تقریب پرحملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i394974-صہیونی_فوجیوں_کاجشن_ولادت_پیغمبرکی_تقریب_پرحملہ
غاصب صہیونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مرکز میں واقع باب العامود کے علاقے میں جشن عید میلاد نبی ص کی تقریب پر حملہ کردیا ، غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں 130 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جبکہ صہیونی فوجیوں نے اپنی اس وحشیانہ کاروائی کے دوران کئی فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ Asia/Tehran
  • صہیونی فوجیوں کاجشن ولادت پیغمبرکی تقریب پرحملہ