SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • امام محمد تقی ع کی شہادت کے موقع پر خادمین بارگاہ رضا ع کی عزاداری

    امام محمد تقی ع کی شہادت کے موقع پر خادمین بارگاہ رضا ع کی عزاداری

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱

    آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پر مشہد مقدس میں آپ کے والد بزرگوار ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علہیم السلام کے روضۂ اقدس کے خادمین امام رضا علیہ السلام کو ان کے فرزند کی شہادت پر پرسہ دے رہے ہیں اور اشک غم بہا رہے اور عزاداری کررہے ہیں۔

  • خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد

    خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴

    تہران کے اندیشہ ہال میں  سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔

  • پرانی بسوں کی ریپیرنگ اور تعمیر نو

    پرانی بسوں کی ریپیرنگ اور تعمیر نو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲

    تہران کی بس ٹرانسپوٹ کمپنی نے اپنی بسوں کی تعمیر نو اور مرمت کے لئے بسوں کے معائنے کے  بعد بسوں کی ریپیرنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔

  •  انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے 

     انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے 

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳

    انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور مسلح افواج کے اعلی افسران اور ماہرین بھی شریک تھے۔

  • ایران کے شہر ہمدان کا شہد فارم

    ایران کے شہر ہمدان کا شہد فارم

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹

    ایران کے شہر ہمدان میں شہد کی مکھیوں کے ایک فارم میں شہد کی پیداوار کے علاوہ دیگر مصنوعات جیسے ، موم ، پروپولس ، شاہی جیلی  تیار کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جاتے۔

  • عدلیہ کے سربراہوں کے الوداعی اور استقبالیہ تقریب

    عدلیہ کے سربراہوں کے الوداعی اور استقبالیہ تقریب

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶

    پیر 05 جولائی 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہوں کی الوداعی اور استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی، یاد رہے کہ  رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔

  • موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی

    موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹

    خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور  پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما  مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔

  • ایران میں پہلی مرتبہ ریفریکٹیو آئی کریکشن سرجری

    ایران میں پہلی مرتبہ ریفریکٹیو آئی کریکشن سرجری

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱

    ایران کے سابق وزیر صحت اور ماہر امراض سرجن ڈاکٹر سید حسن قاضی زادہ نے 04 جولائی 2021 بروز اتوار تہران سے جڑے رے شہر کے انکھوں کے نور ہسپتال میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے Refractive eye correction surgery انجام دی۔

  • زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶

    فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔

  • ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    ارسباران کا وسیع پہاڑی علاقہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ہے اس علاقے کے اطراف میں اهر،کلیبر،هوراند،ورزقان وخداآفرین شہر واقع ہیں۔ ارسباران کا علاقہ سرسبز و شاداب ہے اور اسی وجہ سے ہزاروں سیّاح ہر سال اس علاقے میں سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS