SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • شب ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت پر حرم مطہر کی چراغانی

    شب ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت پر حرم مطہر کی چراغانی

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹

    دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد ہو رہی ہیں۔

  • حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب

    حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱

    نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور  دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے . 

  • ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن

    ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶

    ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔

  • انتخابات میں اقلیت کی شرکت

    انتخابات میں اقلیت کی شرکت

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں اس بار عوام نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور دشمنوں کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔

  • انتخابات میں عوام کی شرکت، دشمنوں میں کھلبلی

    انتخابات میں عوام کی شرکت، دشمنوں میں کھلبلی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور بلدیہ کے انتخابات میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے بعد دشمن میڈیا کی بولتی بند ہو گئی۔

  • انتخابات میں مراجع، حکام اور امیدواروں کی شرکت+ تصاویر+ ویڈیوز

    انتخابات میں مراجع، حکام اور امیدواروں کی شرکت+ تصاویر+ ویڈیوز

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران میں صبح سات بجے سے ہی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تصاویر

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

  • 	ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-2

    ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-2

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔

  • ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-1

    ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-1

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔

  • ایران کے 2021 کے انتخابات کی مہم کے جلوے

    ایران کے 2021 کے انتخابات کی مہم کے جلوے

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    اگر چہ اس سال انتخاباتی مہم میں گہما گہمی سماجی رابطوں ویب سائٹس پر زیادہ عروج پر رہی ہے لیکن صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں نے شہروں کی سطح پر انتخاباتی مہم کا رنگ ہی بدل دیا ہے اور شہروں میں پہلے سے مختص مخصوص مقامات پر نامزد امیدواروں کے پوسٹر نظر آئے۔ صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں کی انتحابی مہم جمعرات 17 جون 2021 کی صبح تک جاری رہی۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۶ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS