SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فیچر

  • عراقی عوام کی حسینی زائرین کی خدمت

    عراقی عوام کی حسینی زائرین کی خدمت

    Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰

    سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے والے زائرین کو عراقی عوام کی طرف سے مخلصانہ خدمات پیش کی جارہی ہیں۔

  • قبرستان وادی السلام

    قبرستان وادی السلام

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    قبرستان وادی السلام نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کے شمالی حصہ میں واقع ہے جس میں 5 ملین افراد دفن ہیں اور یہ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ اصفہان کے ہزاروں عوام کی ملاقات

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ اصفہان کے ہزاروں عوام کی ملاقات

    Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    صوبہ اصفہان کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش افراد نے آج بروز بدھ، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ واضح رہے گزشتہ سال انہی ایام میں اس صوبے سے تعلق رکھنے والے 370 شہدا کی شناخت ہوجانے کے بعد، ان کی تشییع کی گئی۔ اس مناسبت کے پیش نظر اس سال، اصفہان کے عوام نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی۔

  • ایران میں سپر مون کا نظارہ

    ایران میں سپر مون کا نظارہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱

    چاند زمین کے گرد گردش کے دوران مختلف حصوں میں روشن ہوتا ہے اور مکمل روشن ہونے والےدنوں میں اسے پورا چاند یا چودھویں کا چاند کہا جاتا ہے۔ اوسطاً 27 دن کا یہ چکر چاند زمین کے گرد بیضوی مدار میں کاٹتا ہے۔ چاند کا ہماری زمین سے فاصلہ کسی ایک حد کا اور مستقل نہیں ہے بلکہ یہ اس کے مدار کے حساب سے بدلتا رہتا ہے۔ لیکن جب بھی زمین سے چاند کی قربت اور پورے چاند کے اوقات ایک ساتھ آ جاتے ہیں تو یہ ’سپر مون‘ کہلاتا ہے۔

  • زائرین کربلا - سحر رپورٹ

    زائرین کربلا - سحر رپورٹ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 11 / 2016

  • عالم اسلام کے جیوپولیٹیکل بحرانوں کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    عالم اسلام کے جیوپولیٹیکل بحرانوں کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    فوٹو گیلری

  • وزارت خارجہ کے اسٹریٹجیک سٹڈیزانسٹیٹیوٹ کے فصلنامے کی تقریب رونمائی

    وزارت خارجہ کے اسٹریٹجیک سٹڈیزانسٹیٹیوٹ کے فصلنامے کی تقریب رونمائی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱

    یہ تقریب رونمائی بارہ نومبر کو منعقد ہوئی جس میں مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر، علی لاریجانی نے بھی شرکت کی۔

  • ایران کی شلمچہ سرحد پر حسینی زائرین کا عظیم اجتماع

    ایران کی شلمچہ سرحد پر حسینی زائرین کا عظیم اجتماع

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱

    فوٹو گیلری

  • ٹورنٹو- حکومت پاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    ٹورنٹو- حکومت پاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱

    فوٹو گیلری

  • قم میں دس مدافع حرم شہداء کی تشییع جنازہ

    قم میں دس مدافع حرم شہداء کی تشییع جنازہ

    Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۱۶ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS