SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قاسم سلیمانی

  • شہید قاسم سلیمانی اور مسئلہ فلسطین - خصوصی رپورٹ

    شہید قاسم سلیمانی اور مسئلہ فلسطین - خصوصی رپورٹ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • سردار محاذ استقامت کے جہاد پر ایک نظر

    سردار محاذ استقامت کے جہاد پر ایک نظر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی مزاحمت کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی اور انہوں نے اس ذمہ داری کو بخوبی انجام دیا۔ پتھروں سے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے میزائل اور راکٹ اب اسرائیل کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں

    شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    امریکی دہشت گرد فوج نے  تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔

  • لبنان کی سڑکیں، جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر سے مزین+ ویڈیو

    لبنان کی سڑکیں، جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر سے مزین+ ویڈیو

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    لبنان کے عوام نے جنرل قاسم سلیمانی سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لئے لبنان کی سڑکوں کو جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی تصاویر سے مزین کر دیا۔

  • غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر، اسرائیل میں تشویش

    غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر، اسرائیل میں تشویش

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر غزہ کے گلی کوچوں کی رونق بنی ہوئی ہیں اور اس سے اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔

  • جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے: ایران

    جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے: ایران

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱

    ایران کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل جیسا بزدلانہ کام کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔

  • موصل کی آزادی میں ابو مہدی المہندس کا کردار+ ویڈیو

    موصل کی آزادی میں ابو مہدی المہندس کا کردار+ ویڈیو

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    عراق کے موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں جہاں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار اہم ہے وہیں ان کے ساتھی ابو مہدی المہندس کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

  • جنرل سلیمانی، مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ

    جنرل سلیمانی، مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید قرار دیا ہے۔

  • ایک انقلابی جنرل کی عوام میں محبوبیت+ ویڈیو

    ایک انقلابی جنرل کی عوام میں محبوبیت+ ویڈیو

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی عوام میں کافی محبوب تھے۔

  • عراقی عوام کے دلوں میں بستے ہیں جنرل سلیمانی اور المہندس+ تصاویر

    عراقی عوام کے دلوں میں بستے ہیں جنرل سلیمانی اور المہندس+ تصاویر

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴

    عراقی عوام نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

    برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

    ۱۷ minutes ago
  • ہندوستان بھر میں پانی کے ذخائر میں کمی، 9 ریاستیں شدید متاثر

  • ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان

  • سوئٹزرلینڈ مذاکرات: قطر اور پاکستان کے ضمانت فراہم کرنے پر مذاکرات بالواسطہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ایرانی ترجمانِ وزارتِ خارجہ

  • پاکستان ؛ گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS