-
ٹرمپ کا دعوی، ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران بہت کمزور ہوا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران نمایاں طور پر کمزور ہوا ہے۔
-
جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی شکست سے دوچار: عراقچی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآانی کیخلاف امریکہ کے ایک عہدیدار کی ہرزہ سرایوں کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی شکست کھا چکی ہے۔
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
تہران کی نماز جمعہ : ایرانی قوم کی عظمت و اقتدار کے معیارات کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام ، اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کے دن کو ، ایام اللہ میں سے قراردیا ۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ سے سخت انتقام لینے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ جنوری بدھ کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر متعدد میزائلوں سے حملہ کیا تھا-
-
تحریک حماس نے شہید جنرل قاسم سے وفاداری کا اعلان کیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔
-
امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایران کی سرحدوں کے نگہبان اور قومی اتحاد کا مظہر تھے۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔