-
قاہرہ میں فلسطین کی صورتحال پر بین الاقوامی اجلاس، فوری جنگی بندی کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صدر عبدالفتاح السیسی کی سربراہی میں فلسطین کی صورتحال کے جائزے کے لئے بین الاقوامی اجلاس بلایا گيا۔
-
عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔
-
قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مصر نے اسمگلنگ میں ملوث یواےای کے سفیر کو ملک سے نکالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱قطر میں مصر کے سفیر نے کہا کہ مصری حکومت نے قاہرہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد سعید الشامسی کو نکال دیا ہے۔
-
مصر، شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲۔ سکیورٹی اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں
-
مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲مصر، ٹرین حادثے میں متعدد افراد جاں بحق اور 100 سے زائذ زخمی ہوگئے۔
-
مصر ميں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴قاہرہ میں خوفناک آتشزدگی میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
تکفیری مسلح عناصر کے خلاف مصری فوج کا آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔
-
مصر، العریش گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴العریش سے القنطرہ سے متصل گیس پائپ لائن ميں دھماکے کے بعد آگ لگ گئي ہے۔