-
ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے 4 عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱ہیٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ کی رات اپنے ملک کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں مسلح عناصر کا تعاقب کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ، کورونا سے ہزاروں قیدیوں کی جان چلی گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶امریکہ میں کورونا کی وبا نے 3000 کے لگ بھگ قیدیوں کی جان لے لی۔
-
ہیٹی، صدر جووینل موئیزے کا المناک قتل
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰عبوری وزیر اعظم نے ملک کا چارج سنبھال لیا۔
-
جارج فلوئڈ کے قاتل کو سزا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلوئد کے قاتل پولیس افسر کو ساڑھے بائس سال قید کی سزا سنا دی۔
-
صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱ریاستی قتل کی ایک اور مثال، سعودی نوجوان کو آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئي۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹صیہونی مسلح گماشتوں نے غرب اردن میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
افغانستان، پولیو ورکرز بھی محفوظ نہیں
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰افغانستان کے شہر جلال آباد میں مختلف مقامات پر مسلح افراد کے حملے میں متعدد پولیو ورکرز جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقچي کے قتل کے مزید پہلو سامنے آگئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئيں۔