-
دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲حماس نے دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور اس پٹی کے شمالی علاقوں کے شدید محاصرے کے خلاف اپنی تحریکوں میں شدت لائیں۔
-
دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام تہران کی شریف یونیورسٹی کا خط
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
-
غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں جانے والی فلسطینی بچی کی دل دہلانے والی ویڈیو وائرل
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰غزہ میں کڑی دھوپ میں ننگے پاؤں فلسطینی بچی کی اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے گھر لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کا قتل عام
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بیس مزدور جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سات مزدور قتل
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں دہشتگردوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے آج بھی جاری رہے اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل علاقے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے سیکریٹری نے غاصب صیہونی حکومت کو علاقے اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا۔
-
غزہ کے 2 اسکولوں میں فلسطینی پناہ گزيںوں کا قتل عام
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴غزہ جنگ کے تین سو چوّنویں دن بھی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اس محصور علاقے میں مزید فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوئے ہيں ۔
-
غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے پرعزم
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے مگر اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینی عزم میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔