-
مسئلہ فلسطین کا عملی اور جمہوری حل، ریفرنڈم ہے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے مقامی اور اصلی فلسطینی باشندوں کی شرکت سے ریفرنڈم کے انعقاد کو سرزمین فلسطین کے مسقبل کے تعین کا علمی اور جمہوری راستہ قرار دیا ہے۔
-
اس سال کا یوم قدس الگ ہی قسم کا ہوگا: رمضان شریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایران کی کوآرڈینیشن کونسل آف اسلامی تبلیغات کی انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال ایک الگ طرح کے یوم قدس کا مشاہدہ کیا جائے گا۔
-
انداز جہاں - مسئلہ فلسطین اور عالمی یوم القدس
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲نشرہونے کی تاریخ 27/ 04/ 2022
-
فلسطین کے تعلق سے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر تنقید
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم قدس کو تمام تر عظمت و جلالت کے ساتھ منایا جائے، فلسطینی تنظیموں کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵استقامتی فلسطینی تنظیموں نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کی تیاریاں
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں عالم یوم قدس کی ریلیاں کورونا پروٹوکول کے مطابق نکالی جائیں گی۔
-
مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ، صیہونی پلیس اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ ہیں اور صیہونی فورسز سے فلسطینیوں کی جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
صیہونی فوج نے قدس کو فوجی چھاونی میں بدلا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت نے ماہ مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مقبوضہ بیت المقدس میں بڑی تعداد میں فوجیوں کو تعینات کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا قدس میں روزہ دار فلسطینیوں پر حملہ، 19 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روزہ دار فلسطینیوں پر حملہ کیا، جس میں 19 فلسطینیی روزہ دار زخمی ہوئے۔
-
دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔