-
مسجد الاقصی کے خطیب کا صہیونی انتہا پسندوں کو انتباہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲مسجد الاقصی کے خطیب نے صہیونی حکومت کو مذھبی انتہاپسندی کی سرپرستی کرنے کی بابت متنبہ کیا ہے۔
-
یوم قدس کی آمد پر فلسطینیوں اور غاصبوں کے مابین ٹکراؤ میں شدت
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں جیسے جیسے عالمی یوم قدس قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے فلسطینی عوام اور غاصب صیہونی فوجیوں کے ما بین ٹکراؤ میں شدت آتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مکانات پر دھاوا بول کر بعض فلسطیی نوجوانوں کو نہایت بہیمانہ انداز میں زد و کوب کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے بحرانی حالات
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
رمضان کا طمانچہ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸روزنامہ القدس العربی کی ویب سائٹ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ فسلطین کے بیت المقدس شہر میں جاری فلسیطنی قیام و استقامت اور اسکے بعد صیہونی فوج کی پسپائی کو ایک خاکے کی شکل دی ہے جس کا عنوان ہے ’’رمضان کا طمانچہ‘۔
-
’القدس‘ سے موسوم ایک الیکٹرک کار کی رونمائی۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶جہاد محمد نامی ایک فلسطینی نژاد لبنانی نے ملک کی پہلی الیکٹرک کار بنائی ہے جس کا نام انہوں نے ’’القدس رائز‘‘ رکھا ہے۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
قدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی : حماس
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴حماس نے قدس شریف کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
-
اسرائیل نوازی، متحدہ عرب امارات کا ایک اور اعزاز
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵قدس کے غاصبوں کے بائيکاٹ میں شامل امریکی فہرست سے متحدہ عرب امارات باہر ہوگیا۔
-
بیت المقدس پر ناجائز قبضہ ۔ انفوگرافی
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰بیت المقدس پر ناجائز صیہونی قبضے سے متعلق ایک مختصر انفوگرافی