-
مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
-
’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
-
بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
فلسطینی ویرانوں پر بولتی ہوئی مصوری ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ایک فلسطینی آرٹسٹ نے غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ویران کئے گئے آشیانوں میں جاکر روداد غم سناتے ہوئے فن پاروں کی تخلیق کی۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔
-
بیت المقدس کو اسرائیل کے قبصے سے آزاد کرائیں گے، جہاد اسلامی فلسطین
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس شہر کو اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔
-
عالمی یوم القدس - خصوصی لائیو پروگرام تیسرا حصہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2019
-
عالمی یوم القدس - خصوصی لائیو پروگرام دوسرا حصہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2019
-
عالمی یوم القدس - خصوصی لائیو پروگرام پہلا حصہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2019
-
لندن اور ہیگ میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰یورپی ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شریک دسیوں ہزار روزہ دار مسلمانوں اور اسی طرح انسانی حقوق کے کارکنوں، جنگ مخالف تنظیموں کے ارکان نیز سرگرم صیہونیت کے خلاف سرگرم یہودیوں اور عیسائیوں نے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔