-
بیت المقدس میں ٹرمپ کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مختلف فلسطینی گروہوں کے مظاہروں میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
بیت المقدس میں اسرائیلیوں کی خباثت ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی اور اسکے افتتاح میں ایک ہفتہ باقی ہے۔اس دوران بیت المقدس کی میونسپلٹی نے امریکی سفارتخانے کے سائن بورڈ شہر کی شاہراہوں میں لگانا شروع کر دئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی رگوں میں تازہ خون دوڑ رہا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸ایران کی اسلامی تبلیغات کی کوآردی نیشن کونسل کی انتفاضہ و قدس کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جدوجہد کے میدان میں فلسطینیوں کی تیسری اور چوتھی نسل کے داخل ہو جانے سے غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے والوں کی رگوں میں تازہ خون دوڑنے لگا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!
-
ٹرمپ کالونی ، بیت المقدس پر امریکہ و اسرائیل کی تسلط پسندی کی علامت
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹اسرائیل کے کنسٹرکشن اور ہاؤسنگ منسٹر یواف گالانٹ نے کہا ہے کہ تل ابیب نے مقبوضہ بیت المقدس میں جہاں مختلف ممالک کے سفارتخانے بنائے جائیں گے اس علاقے کا نام ٹرمپ کالونی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
-
فلسطینیوں کے شکاری، صیہونی درندے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵فلسطینیوں کو مارنا اسرائیلی فوجیوں کا ایک روز کا مشغلہ ہے۔یہ سفاک درندے آپس میں طے کرتے ہیں،پھرشکار کے طور پر کسی فلسطینی جوان کو چنتے ہیں،نشانہ سادھتے ہیں، مارتے ہیں اور پھر کھلکھلا کر ہستے ہوئے چلے جاتے ہیں۔
-
قدس صیہونیوں کا دارالحکومت نہیں : محمود عباس
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکہ کے جاہلانہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر صہیونیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے.
-
فلسطین میں واپسی مارچ پر فائرنگ 4 فلسطینی شہید
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰فوٹو گیلری
-
غزہ میں جاری ہے زندگی ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴غزہ میں چلتی پھرتی زندگی کے مناظر آپ نے شاید کم ہی دیکھے ہوں۔اس ویڈیو میں غزہ کا رخ زندگی بھی دیکھئے!