-
فلسطین میں واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پرفائرنگ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹فوٹو گیلری
-
عمر بیت گئی جنگ کرتے کرتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷امریکا اب تک کی اپنی ۲۴۱ سالہ عمر میں ۲۲۰ سال جنگ میں مصروف رہا ہے۔ (کارٹون از:تسنیم نیوز)
-
ایران کے شہروں تبریز اور اهواز میں مدافعان حرم کی تشیع جنازہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱فوٹو گیلری
-
قدس بکاؤ ہے!!! ۔ کارٹون
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴سعودی شہزادہ بن سلمان ان دنوں اپنے اقتدار کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کے لئے تک و دو میں لگا ہوا ہے اور اس راہ میں کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرتا،اب چاہے اپنے رقیب سعودی شہزادوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنا ہو، ملک کا خزانہ امریکا کے حلق میں انڈیلنا ہو، دیگر ممالک میں سیاسی مالی یا فوجی مداخلت ہو،ایران کو خطرناک دشمن بتا کر ایک محاذ کھڑا کرنا ہو یا پھر غاصب و خونخوار اسرائیل کے ناجائز اور نحس وجود کو تسلیم کر کے قبلۂ اول کا سودا کرنا ہو!!!سب کچھ مسند سلطنت پر فدا!
-
فلسطینیوں کو مارنا کھیل ہے اسرائیلیوں کا ۔ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹اسرائیلی درندے، آپس میں طے کرتے ہیں،ایک شکار چنتے ہیں،مارتے ہیں، ہنستے ہیں خوش ہوتے ہیں،فخر سے ویڈیو بناتے ہیں اور پھر گالی بھی دیتے ہیں۔۳۰ مارچ سے جاری فلسطینیوں کے ’’واپسی مارچ‘‘ کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر کے اسرائیلی درندے خوش ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیل جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کا زوال قریب ہے ۔ کارٹون
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴اسرائیل کی تمام تر کوششوں کے باوجود اسکی اپنی حماقت سے اس وقت فلسطین کا مسئلہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے جو اسرائیل کے لئے بڑی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ کارٹون از:تسنیم نیوز
-
برطانیہ میں اسرائیل مخالف ریلی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹فوٹو گیلری
-
اسرائیلی بربریت میں درجنوں فلسطینی شہید و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کی اہمیت پر سمپوزیم
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ