-
شکست کے بعد صیہونی حکومت کی انتقامی کارروائیاں
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰بیت المقدس میں شکست کے بعد صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کےخلاف انتقامی کارروائی شروع کردی ہے
-
فلسطینی مظاہرین کے سامنے صیہونی حکومت کی پسپائی
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۳صیہونی حکومت ، مسجد الاقصی میں کیمرے نصب کرنے کے منصوبے سے بھی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئی۔
-
اسرائیلی نے ایک نمازی کو ماری لات ۔ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵مقبوضہ فلسطین میں نماز پڑھ رہے ایک فلسطینی کو ایک یزید زادے اسرائیلی نے لات ماری۔
-
مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے عالم اسلام سے مسجدالاقصی کو یہودی رنگ دینے کی اسرائیلی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۴سیکڑوں فلسطینیوں اور مختلف فلسطینی تنظیموں کے نمائندوں نے مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بندش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بیت المقدس اور فلسطین امت مسلمہ کی اہم امنگ و آرزو ہے، اسماعیل ہنیہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی اصل امنگ و آرزو بیت المقدس اور فلسطین ہے، جسے بعض سرد خانے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فلسطین نے عید منائی ۔ تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸آج سنیچر کے روز فلسطین کے ساتھ ساتھ روس، شام، ترکی اور انڈونیشیا جیسے متعدد ممالک میں بھی عید الفطر منائی گئی۔
-
صنعا، موصل، دمشق، بیروت، سبھی فلسطینی ہیں ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹دنیا میں ہر جگہ جہاں آزاد ضمیر انسان موجود ہیں وہ چاہے خود بے شمار مشکلات کا شکار ہوں،مگر یوم قدس کے موقع اپنی تمام تر مشکلات اور پریشانیوں کو بالائے طاق رکھ کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
-
فلسطین کی رگوں میں دوڑا تازہ خون ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
فلسطین آزاد ہوگا !
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳فقیہ بصیر، کشتی انقلاب کے ناخدا آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عقیدہ ہے کہ فلسطین کی آزادی اللہ نے مقدر کر دی ہے۔