-
سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے چندیورپی ملکوں میں قرآن کریم کی توہین پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی توہین سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام اور قران ہی سامراج کے حملوں کا اصل ہدف ہیں۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کی توہین، تمام ادیان الہی کی توہین ہے: صدر رئیسی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے قرآن کریم کی توہین کو تمام ادیان الہی کی توہین کے مترادف قرار دیا۔
-
ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔
-
مسلم ممالک قرآن کریم کی توہین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: ایرانی رہنما
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹آیت اللہ محمد حسن اختری نے کہا ہے کہ مسلم ممالک ایسے اقدامات کریں تاکہ کوئی بھی قرآن کریم کی توہین کرنے کی جرات نہ کرسکے۔
-
نیٹو میں سوئیڈں کی شمولیت کی کوشش
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریس ٹرسن نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے سلسلے میں کوئی بھی مسئلہ نیٹو میں سوئیڈن اور فنلینڈ کی شمولیت سے بڑھ کر نہیں ہے۔
-
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا، عالمی امن و امان کو نشانہ بنانے کے مترادف : شیخ عیسی قاسم
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان بحرین کے بزرگ دینی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ قرآن کریم کو جلا کر عالمی امن و امان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں قرآن کریم کی اہانت پر عالمی ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔