-
سویڈن میں ہوئی شانِ قرآن میں گستاخی کی ایران نے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سویڈن (Sweden) میں قرآن پاک کی توہین کے تسلسل کی سختی سے مذمت کی۔
-
اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔
-
نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے افتتاحیہ میں قرآنی آیات کی گونج (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔
-
بھوپال میں عظیم اجتماع، حصول تعلیم اور اتحاد مسلمین پر زور، دس لاکھ سے زیادہ کی شرکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ہندوستان کے شہر بھوپال میں سالانہ عظیم عالمی تبلیغی اجتماع جمعہ کو شروع ہوگیا۔ اس اہم اجتماع کا آغاز درس قرآن سے ہوا۔
-
دستاویزی پروگرام - عظیم قاری، یہ پروگرام الشیخ الشحات محمد انور
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2022
-
مذہبی پروگرام - پیام وحی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 13/ 08/ 2022
-
مباہلے کے سلسلے میں قرآنی نغمہ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۷عید مباہلہ کے موقع پر عالم اسلام کے تین ممتاز اور مایۂ ناز قاریان کرام مرحوم استاد عبد الباسط، مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل اور مرحوم استاد شحات محمد انور کی خوبصورت آواز میں آیۂ مباہلہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی اتحاد امت کی پرزور کوشش، مکہ مکرمہ میں ویبینار
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے حج مشن آفس کی جانب سے اتحاد امت کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔