-
ایران و روس کا مشترکہ تجارتی اجلاس
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ایران کے وزیر پٹرولیم اور روس کے نائـب وزیر اعظم کی شرکت سے تہران میں ایران و روس کا مشترکہ تجارتی اجلاس تشکیل پایا۔
-
کشتی میں ایران کو سونے کا ایک اور تمغہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳منگولیا کے شہر اولان باتور میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے بہتر کلو گرام وزن کے فائنل میں ایران کے محمد رضا مختاری نے قزاقستان کے پہلوان کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
اقوام متحدہ میں سجا نوروزی دسترخوان۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں نوروز کی آمد پر ’’سفرۂ ہفت سین‘‘ نامی ایک خصوصی اور روایتی دسترخوان سجایا گیا۔ اس موقع پر ایران سمیت نوروزی تہذیب کے حامل دیگر ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے دیگر ممالک کے نمائندوں کو اس روایتی اور تاریخی جشن سے روشناس کرایا۔ اقوام متحدہ نے بھی نوروز کو ایک قدیمی، تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
-
ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
قزاقستان، پرتشدد واقعات میں 160سے زائد ہلاک، 198 ملین ڈالرز کی املاک کا نقصان
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸قزاقستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پرتشدد واقعات اور فسادات کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
-
قزاقستان کے بلوائیوں کی حمایت میں اترا امریکا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷قزاقستان میں جاری فسادانت کے دوران اس ملک کے صدر نے فسادیوں اور بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا تھا۔
-
قزاقستان میں ایک روز عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹قزاقستان کی حالیہ بدامنی میں مرنے والوں کی یاد میں پیر کو عام سوگ منایا جائے گا۔ دوسری جانب صدر توکایف نے، حالیہ بدامنی میں تباہ ہونے والی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کی فوری تعمیر نو کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
قزاقستان میں پیرکو عام سوگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی وزیر خارجہ کے طنزیہ بیان پر روس کا دلچسپ جواب
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶روس کی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے ان پر قزاقستان کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔