اقوام متحدہ میں سجا نوروزی دسترخوان۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i402769-اقوام_متحدہ_میں_سجا_نوروزی_دسترخوان_ویڈیو
اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں نوروز کی آمد پر ’’سفرۂ ہفت سین‘‘ نامی ایک خصوصی اور روایتی دسترخوان سجایا گیا۔ اس موقع پر ایران سمیت نوروزی تہذیب کے حامل دیگر ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے دیگر ممالک کے نمائندوں کو اس روایتی اور تاریخی جشن سے روشناس کرایا۔ اقوام متحدہ نے بھی نوروز کو ایک قدیمی، تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ Asia/Tehran