قزاقستان کے صدر تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i407149-قزاقستان_کے_صدر_تہران_پہنچ_گئے_ویڈیو
قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل مئی کے مہینے سے اب تک آرمینیا، ترکمنستان، تاجیکستان، پاکستان، وینیزویلا، شام اور قطر کے اعلیٰ حکام ایران کا سفر کر چکے ہیں جن میں امیر، صدر، وزرائے خارجہ اور پارلیمنٹ اسپیکر سبھی شامل ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran