-
دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے قطری ہم منصب کے دورۂ تہران اور ان سے ملاقات کے بعد ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰غاصب صیہونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا خزانہ خالی اور جنگوں کے لیے دی جانے والی رقومات بھی ختم ہوچکی ہیں۔
-
امریکہ نے شرارت کی تو اس پر ایسا قہر ڈھائیں گے کہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف پھر کوئی شرارت کی تو ہم ان کے فوجی اور اقتصادی مفادات پر ایسا قہر ڈھائيں گے جو تاریخ میں لکھا جائے گا۔
-
ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے واضح طورپر کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں دوجانبہ امور اور علاقے کے حالات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳عمان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳قطر کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو یکطرفہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹ایران کے لاپتہ افراد کی تلاش اور جستجو کی کمیٹی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ایرانی پائلٹ سخت زخمی حالت میں قطر کی قید میں ہیں۔
-
قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران نے قطری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گرفتارایرانی پائلٹوں کی صورت حال کے بارے میں ایرانی فضائیہ کے ماہرین کی ٹیم کو قطر میں تحقیقات کی اجازت دی جائے۔
-
قطر،علاقے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶قطر کی وزارت خارجہ نے علاقے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رہنے کی خبر دی ہے