-
کورونا وائرس، ایران کیلئے قطر کی طبی امداد
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸قطر کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کو فوری طور پر طبی امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔
-
سعودی عرب کا G20 اجلاس کورونا کی بھینٹ چڑھا
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹سعودی حکومت کی جانب سے اس ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی خبریں چھپانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود گروپ بیس کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کے معاہدے پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کا معاہدہ صرف افغان سیاسی گروپوں من جملہ طالبان کے درمیان باہمی تعاون اور مذاکرات کے ذریعے اور وہ بھی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تحفظات کومدنظر رکھ کر ہی ممکن ہے۔
-
پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے صلح معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے دونوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صلح مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں۔
-
افغان حکومت اور طالبان، مذاکرات کیلئے آمادہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳خبری ذرائع نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کیلئے آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
کرونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری دنیا کو متحد ہوجانا چاہئے، صدر روحانی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی اقوام اور حکومتیں کرونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ قطر کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی زلفی بخاری سمیت اہم شخصیات بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
-
طالبان کو منانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے اتوار کو طالبان کے مُلا عبد الغنی برادر، ملا محمد فاضل، ملا خیراللہ خیر خواہ اور مولی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
امیر قطر کا اہم تہران دورہ، کیا پیغام لائے تھے امیر قطر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے پہلے باضابطہ تہران دورے کا مطلب یہی ہے کہ شیخ تمیم، ایران کے لئے کوئی اہم پیغام لے کر آئے تھے۔