-
ایشیاکپ مقابلوں میں ایران کی ہینڈبال ٹیم کی شاندار کامیابی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸ایران کی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشیا کپ کے کوالی فائی مقابلوں میں میزبان ٹیم کویت کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں - امریکا ایران بحران اور عالمی تشویش
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شام کے وزیراعظم تہران پہنچ گئے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵شام کے وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
امیر قطر کا دورہ تہران
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران کا دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقاتیں کیں۔
-
علاقے کی نامناسب صورتحال کی وجہ امریکا کی شرانگیزی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ علاقے کے نامناسب حالات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی شرانگیزی ہے -
-
قطر کے امیر تہران پہنچ گئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱قطر کے امیر آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔
-
علاقائی استحکام اور سلامتی ایران کے لئے اہمیت کا حامل: ایرانی صدر
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے لئے علاقائی استحکام اور سلامتی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کے قیام کا واحد راستہ ہمسایہ ممالک کے درمیان دوستی اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانا اور غیر ملکی مداخلت کو روکنا ہے۔
-
امریکہ کو بھاری قیمت چکانا ہوگی : صدر حسن روحانی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تمام تر ذمہ داریاں امریکہ پرعائد ہوتی ہیں اور واشنگٹن کو اس کی بھاری قیمت چکانی ہوگی
-
بیرونی افواج کی مداخلت ، علاقے میں کشیدگی کا باعث ہے : وزیرخارجہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا تاکید کی کہ علاقے سے باہر کی قوتوں اور فوجیوں کی موجودگی اور مداخلت، خطے میں عدم استحکام، بدامنی اور کشیدگی میں اضافے کا باعث ہے۔