-
داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز + ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟
-
امریکہ کو بڑا دھچکا: طالبان کا مذاکرات سے انکار
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶افغان طالبان کی جانب سے مذاکرات سے انکار پر امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
طالبان پرعائد سفری پابندیاں ختم، اقوام متحدہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادر سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیاہے۔
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکا کے گستاخانہ اقدامات نےعالمی امن کو درہم برہم کردیا، ایرانی اسپیکر ( تفصیلی خبر)
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا کے گستاخانہ اقدامات اور رویّے نے عالمی امن و سلامتی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو تاریکی میں ڈبو دیں گے، قطر کی دھمکی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵حکومت قطر نے متحدہ عرب امارات کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ہے۔
-
امریکی ڈھٹائی عالمی امن و صلح کی راہ میں رکاوٹ: لاریجانی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں کی ڈھٹائی، گستاخی اور دوہرے معیار نے عالمی قوانین اور ضوابط کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے۔
-
یمن و شام کے حالات کی خرابی کی وجہ بیرونی مداخلت
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱قطر کا کہنا ہےکہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے یمن، شام اور لیبیا کے حالات خراب ہوئے ہیں۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ، کرزئی، سیاف اور خلیلی سے ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔
-
یمن میں جاری سعودی جارحیت پر قطر کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔