-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔
-
یکطرفہ پسندی کے مقابلے میں کثیر الفریقی میکنزم کے قیام کی ضرورت پر تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں، کانفرنس برائے باہمی روابط و اعتماد سازی سیکا( CICA ) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چند جانبہ رجحان کے فروغ اور یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
قطر نے سعودی عرب کی پول کھول دی، داعش میں سب سے زیادہ سعودی شہری
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف سے گفتگو میں کہا کہ داعش کے زیادہ تر عناصر سعودی ہیں ۔
-
سعودی عرب کا کردار تخریبی ہے : قطر کا اعلان
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب ، پورے مشرق وسطی اور افریقہ میں ایک تخریبی طاقت ہے -
-
ایران اور قطر کی مشترکہ پالیسی، علاقائی سلامتی کی تقویت
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ”ایران علاقہ میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے اور وہ کسی بھی ملک سے تصادم کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر کسی نے ایران کے خلاف حماقت کی تو ایران کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔“
-
خلیج فارس تعاون کونسل زوال کے دہانے پر ہے، قطر
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بعض عرب ملکوں کی جانب سے قطر کے محاصرے کی دوسری برسی کے موقع پر کہا ہے کہ قطر کے خلاف جاری پابندیوں نے خلیج فارس تعاون کونسل کو زوال کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے۔
-
ایران خطے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد کر سکتا ہے، قطر
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران خطے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
سعودی عرب کی پسپائی قطرکو اجلاس میں شرکت کی دعوت
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳سعودی عرب نے باالاخر اپنے موقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے قطر کو ہنگامی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔
-
ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔