SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قطر

  • خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطری وزیر خارجہ

    خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطری وزیر خارجہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵

    قطر کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کی صرف ظاہری شکل باقی بچی ہے اور اس کا میکنیزم ناکارہ ہو گیا ہے۔

  • امریکا اوررجعت پسند عرب حکومتوں کا اتحاد

    امریکا اوررجعت پسند عرب حکومتوں کا اتحاد

    Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • امریکی پابندیاں بے اثر، ایران کے لئے قطر کی پروازوں میں اضافہ

    امریکی پابندیاں بے اثر، ایران کے لئے قطر کی پروازوں میں اضافہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲

    ایران مخالف امریکی پابندیوں کے باوجود قطر کی فضائی کمپنی (قطرائیرویز) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ قطر اور ایران کے مختلف شہروں کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ کرے گی.

  • عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ

    عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸

    گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔

  • قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

    قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲

    استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔

  • دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں

    دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ دنیا کے عوام آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتے ہیں اس لئے دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

  • خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر

    خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔

  • قطر کے خلاف بحرین کا اقدام

    قطر کے خلاف بحرین کا اقدام

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰

    بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔

  • امریکہ پھر تنہا، قطر نے ترکی کی حمایت کا کیا اعلان

    امریکہ پھر تنہا، قطر نے ترکی کی حمایت کا کیا اعلان

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶

    ترکی اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے ترکی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد قطر ترکی کی مدد کو آ گیا اور ترکی میں 15 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگوکی۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۲ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS