-
قطر سے صلح کے لئے آل سعود کے 10 شرائط
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳سعودی عرب نے قطر کوعہد و پیمان میں قید کرنے کے لئے 10 شرائط جاری کردی ہیں جو کویتی امیر کے ذریعے امیر قطر تک پہنچائی جائیں گی۔
-
قطر اور بعض عرب ممالک کے درمیان بحران کے حل کے لئے عمان کے صلاح و مشورے
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸عمان کے وزیر خارجہ، خلیج فارس کے عرب ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے بحران میں ثالثی اور گفتگو کے لئے کویت پہنچ گئے۔
-
عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸قطر کے ساتھ خلیج فارس کی بعض رجعت پسند حکومتوں کے درمیان اختلاف ظاہر ہونے کے ساتھ ہی، دونوں فریق کے حامی اپنے سرکاری مواقف کا اعلان کر رہے ہیں-
-
سعودی اتحاد سے قطر باہر
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل قطر کے فوجی دوحہ واپس پہنچ گئے۔
-
قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کو حل کرنے کی کوشش
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵قطر اور بعض عرب ملکوں کے درمیان ثالثی مشن کے تحت کویت کے امیر، منگل کے روز جدہ پہنچے جہاں انھوں نے شاہ سلمان سے تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔
-
محفوظ ہوائی ٹرانسپورٹ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: رضا جعفر زادہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ایران کے ادارہ ہوابازی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کا ادارہ ہوابازی، علاقے میں منظم اور محفوظ بین الاقوامی ہوائی ٹرانسپورٹ کے لئے تمام وسائل بروئےکار لائے گا۔
-
ایران، جرمنی اور ہسپانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے جرمن اور ہسپانوی ہم منصبوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی۔
-
امریکی سازش بے نقاب
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷سعودی عرب کی جانب سے قطر کو تنہا کرنے کے لئے امریکی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے قطرکا زمینی و فضائی محاصرہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قطر کے خلاف سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی۔
-
عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔