-
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا دھرنا ختم
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومتی وفد اور اپوزیشن قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
-
امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔
-
قومی اسمبلی میں قریشی اور بلاول میں ٹکراؤ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حزب اختلاف کی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہنگامہ کرنے والے ارکان اسمبلی پر پابندی ختم
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے داخلے پر پابندی ختم کر دی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اراکین کے داخلے پر پابندی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ان سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے جو منگل کے ہنگامے میں ملوث تھے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبی میں ہنگامہ آرائی ارکان لڑ پڑے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے اراکین لڑ پڑے۔
-
پاکستان سے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لئے متفقہ قرار داد لانے کا حکم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے متفقہ قرار داد پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
لیبیا میں قومی حکومت کی تشکیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کی سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸پاکستان کی سندھ اسمبلی میں جمعے کو پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان ہاتھ پائی ہوگئی۔
-
پاکستان میں ایک اور ضمنی الیکشن
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے دوسو اکیس کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے