-
قیدیوں کو رہا کرو ورنہ جوابی کارروائی کیلئے تیار رہو : یحیی سریع کی دھمکی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یمنی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو اس کے خلاف زبردست کارروائی کی جائے گی۔
-
یمنی قیدیوں پر سعودی اتحاد کا تشدد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے قیدیوں کے سلسلے میں جارح سعودی عرب کے جرائم سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف تادیبی کارروائی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰اسرائیل کی جیل میں قید 32 فلسطینوں کے خلاف جنہوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کی تادیبی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳اسرائیل کی جیل میں قید 40 فلسطینوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
افغان حکومت سے مذاکرات کے لئے طالبان کی بہانے بازیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کے آغاز کو اپنے مزید دس قیدیوں کی رہائی سے مشروط کردیا ہے۔
-
مذاکرات کے آغاز کے لئے طالبان کی شرط
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
-
افغانستان میں طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵لویہ جرگہ کے فیصلے کے بعد طالبان کے خطرناک قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
9 سال بعد فلسطینی نوجوان قید میں اپنی ماں کو گلے لگايا+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶فلسطینی نوجوان جب 9 سال بعد اسرائیل کی جیل سے آزاد ہوا تو اس کی دکھیاری ماں نے اس کا والہانہ استقبال کیا۔