-
ایران کا اغوا ہونے والے سفارتکاروں کی بازیابی کے لئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں ان سے لبنان میں اغوا کیے گئے چار ایرانی سفارتکاروں کے معاملے میں حقیقت معلوم کرنے والی کمیٹی کی تشکیل میں تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
پاک و ہند میں قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴پاکستان اور ہندوستان کے مابین قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
افغانستان، طالبان نے چونتیس سکیورٹی اہلکار رہا کئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲طالبان نے افغانستان کے چوتیس سیکورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: طالبان نے مزید 34 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸طالبان نے صوبہ بدخشان میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
بحرین، قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری، عالمی برادری خاموش
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲بحرین کی الوفاق پارٹی کا کہنا ہے کہ 2012 سے اب تک آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں خواتین، بچوں اور معزور افراد سمیت کم از کم 5689 افراد بند ہیں۔
-
افغانستان: طالبان نے مزید افغان قیدی رہا کر دیئے
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷طالبان نے افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مزید قیدیوں کے تبادلے کا امکان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مزید قیدیوں کے تبادلے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مشیر اب تک احمقانہ جوا کھیلتے رہے: جواد ظریف
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکی صدر کی پیشکش کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یا ایٹمی معاہدے کے دیگر فریقوں نے مذاکرات کی میز کو کبھی ترک نہیں کیا ہے۔
-
امریکہ ایرانی سائنسداں کو جیل میں رکھنے کا ہرجانہ ادا کرے: علی باقری کنی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹ایرانی عدلیہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو بے گناہ ایرانی سائنسداں کو جیل میں رکھنے کا ہرجانہ ادا کرنا چاہئے۔
-
امریکہ کے پاس ایرانی سائنسداں کو قید میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے پریس آفس کے ڈائریکٹر نے ایرانی سائنسداں سیروس عسگری کو ہر قسم کے الزام سے با عزت بری کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب امریکہ کے پاس ایرانی سائنسداں کو قید رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔