-
امریکا اقتصادی دہشت گردی کررہا ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی عوام اور حکومت پر اقتصادی دباؤ ڈال کر اقتصادی دہشت گرد کا رول ادا کررہا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے دزفول پہنچ گئے ہیں۔
-
علاقائی امن و استحکام میں ایران کا مثبت کردار: علی لاریجانی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
-
بڑی طاقتیں دہشت گردی کے ذریعے ایشیاء میں اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ آج ناجائز صہیونی حکومت اور عالمی قوتیں خطے اور دنیا کے بحرانوں اور دہشت گردی کے اصل ذمے دار ہیں اور وہ اس طریقے سے ایشیاء میں اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہیں۔
-
ایشیائی تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے علاقائی مشکلات کے حل کے لئے ایران، شام، روس اور ترکی کے تعاون کو براعظم ایشیا کی اقتصادی اور سیاسی مشکلات اور مسائل کے حل کے لئے رول ماڈل قرار دیا ہے۔
-
ایران و عراق کے درمیان تعلقات لازوال : ایرانی اسپیکر
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات فطری ہیں کہا کہ ایران و عراق کے درمیان تعلقات لازوال ہیں۔
-
امریکہ ایرانی عوام کو نہیں جھکا سکتا
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ میں طاقت نہیں کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔
-
دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ دنیا کے عوام آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتے ہیں اس لئے دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
دنیا کی تمام مشکلات کی جڑ امریکہ ہے، اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عالمی مسائل کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور خود سرانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
-
ایرانی اسپیکر کی عراق کے اسپیکر کو مبارکباد
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عراق کے نومنتخب اسپیکر محمد الحلبوسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔