-
اسلام آباد کی جانب مارچ، گرفتاریاں، دھرنا، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے: گنڈا پور
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب اور کے پی سے مختلف قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جنہیں روکنے کے لیے حکومت نے مختلف مقامات پر کنٹینرز کھڑے کر دیے ہیں۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: راستے اور ٹرینیں بند، کنٹینرزکی بھرمار، پورے ملک میں فورسز تعینات
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اس ملک کے تمام بڑے شہروں میں راستے اور ٹرینیں بند ہیں، کنٹینرزکی بھرمار ہے اور پورے ملک میں فورسز تعینات ہیں۔
-
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد جانے والے راستےسیل، موٹروے بند، امتحانات ملتوی، اسپتالوں میں ہائی الرٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی ہے۔
-
پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
لاہور میں علامہ اقبال پر بین الاقوامی تقریب ، ایک رپورٹ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸ہمارے رپورٹر تنویراحمد کی خصوصی رپورٹ
-
پنجاب میں اسموگ کا راج: کاروباری سرگرمیاں ماند پڑگئیں، اسکولز 24 نومبر تک بند
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسموگ کا معاملہ انتہائی شکل اختیار کرچکا ہے۔ شہریوں کے لیے معمولات جاری رکھنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔ اسموگ کے باعث بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔
-
پاکستان کے دو بڑے شہروں میں ایک بار پھر لگا لاک ڈاؤن، نئی دہلی اور ڈھاکہ کے حالات اور بھی بدتر
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
-
پاکستان کے کئی اہم شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی سانس لینا بھی محال
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹پاکستان کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔
-
فضائی آلودگی میں لاہور نے کولکتہ اور دہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴لاہور میں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
-
پاکستان: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور کا پہلا نمبر + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پاکستان کا شہر لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔