SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • ایرانی ایندھن کی پانچویں کھیپ لبنان پہنچ گئی

    ایرانی ایندھن کی پانچویں کھیپ لبنان پہنچ گئی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    لبنانی ذرائع‏ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی ایندھن کی چار کھیپیں لبنان پہنچنے کے بعد پانچویں کھیپ بھی لبنان میں داخل ہو گئی ہے۔

  • لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل پر ایران کی مبارک باد

    لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل پر ایران کی مبارک باد

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیر خارجہ کے نام اپنے ایک پیغام میں لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • لبنان کو ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری

    لبنان کو ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶

    ایرانی ایندھن کا حامل ایک اور کاروان شام کے راستے لبنان میں داخل ہو گیا ہے۔

  • لبنان، نجیب میقاتی حکومت کی تشکیل میں کامیاب

    لبنان، نجیب میقاتی حکومت کی تشکیل میں کامیاب

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    لبنان کی پارلیمنٹ نے پیر کے روز نئے وزیر اعظم نجیب میقاتی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔

  • ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں

    ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    دنیا میں سمندر کے راستے سے تیل لے جانے والے ٹینکروں پر نظر رکھنے والی سائٹ ٹینکر ٹریکر کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے ایندھن کا حامل تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں ہے۔

  •  ایرانی تیل در آمد کیا تو  لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی

     ایرانی تیل در آمد کیا تو  لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹

    امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔

  • لبنان میں 20 ٹن آمونیئم نائٹریٹ سے لدا ایک ٹرک ضبط

    لبنان میں 20 ٹن آمونیئم نائٹریٹ سے لدا ایک ٹرک ضبط

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴

    لبنان کے سکیورٹی اہلکاروں نے 20 ٹن آمونیئم نائٹریٹ سے لدے ایک ٹرک کا پتہ لگا کر اُسے ضبط کر لیا ہے۔

  • دوست ملک لبنان کو بحران سے بچانے کے لئے امداد جاری+ ویڈیو

    دوست ملک لبنان کو بحران سے بچانے کے لئے امداد جاری+ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶

    اقتصادی اور توانائی کے بحران کا سامنا کر رہے دوست ملک لبنان کے لئے ایندھن کی سپلائی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائيل کو متنازع علاقے میں تیل کی تلاش سے روکا جائے ، اقوام متحدہ سے لبنان کا مطالبہ

    اسرائيل کو متنازع علاقے میں تیل کی تلاش سے روکا جائے ، اقوام متحدہ سے لبنان کا مطالبہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸

    اقوام متحدہ میں لبنان کی مندوب  امل مدللی نے ہفتے کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کی سربراہ کے نام خط لکھ کر ، اسرائیل کی جانب سے امریکی کمپنی ہیلی برٹن کے ساتھ ایسے علاقے میں تیل و گیس کی تلاش کو روکنے کی اپیل کی ہے جو سمندر میں متنازع علاقے میں واقع ہے ۔

  • لبنانی وزیر اعظم عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر

    لبنانی وزیر اعظم عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸

    لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • وزیر خارجہ : تل ابیب کے پالتو جانور اگر اپنے مالک کا حکم نہيں مانيں گے تو تہران انہيں سبق سکھائے گا

    وزیر خارجہ : تل ابیب کے پالتو جانور اگر اپنے مالک کا حکم نہيں مانيں گے تو تہران انہيں سبق سکھائے گا

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: دہلی میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارن سونم وانگچک کی حالت بگڑی، وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ

  • ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے ایک اور جھٹکا، پیدائش پر مبنی شہریت کا حق محدود کرنے والا حکم کالعدم قرار

  • ہندوستان: مودی خاموشی توڑیں اور ہندو عقیدت مندوں سے معافی مانگیں، کانگریس کا مطالبہ

  • ایرانی میزائل توانائی کا موضوع قابل مذاکرات نہیں: ایرانی قائم مقام وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS