SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی

    لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

  • آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان

    آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱

    لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جنگ کے خواہاں نہیں لیکن دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، حزب اللہ

    جنگ کے خواہاں نہیں لیکن دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، حزب اللہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنانی عوام کو یقین ہے کہ حزب اللہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گي اور حزب اللہ نے لبنانی عوام کی مدد کے لئے اپنے تمام وسائل کو استعمال کیا ہے ۔

  • عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ

    عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹

    ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔

  • اقوام متحدہ صیہونی حملوں کو لگام دے : لبنان

    اقوام متحدہ صیہونی حملوں کو لگام دے : لبنان

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵

    لبنان نےعالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تل ابیب پر دباؤ ڈالے۔

  • اسرائیلی دشمن ماضی کی نسبت اپنی بقا کے لئے زيادہ پریشان ہے، ہم ہرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: سید حسن نصراللہ

    اسرائیلی دشمن ماضی کی نسبت اپنی بقا کے لئے زيادہ پریشان ہے، ہم ہرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: سید حسن نصراللہ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    صہیونی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی جوابی کاروائی

  •  اسرائیلی حملے پر لبنان کی سلامتی کونسل میں درخواست

    اسرائیلی حملے پر لبنان کی سلامتی کونسل میں درخواست

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰

    لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر ہونے والے حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کریں گے۔

  • صیہونی چھاونی پر راکٹ حملے+ ویڈیو

    صیہونی چھاونی پر راکٹ حملے+ ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی چھاونی پر متعدد راکٹ فائر کئے گئے جس کے بعد سائرن کی آوازیں آنے لگی۔

  • لبنان میں مظاہرے، ملک میں نیا فتنہ پیدا کرنے کی کوشش+ تصاویر

    لبنان میں مظاہرے، ملک میں نیا فتنہ پیدا کرنے کی کوشش+ تصاویر

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۲

    لبنان کے ہزاروں باشندوں نے بیروت دھماکے کی پہلی برسی کے موقع پر مظاہرہ کیا۔

  • لبنان کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت، حزب اللہ پر پھر لگایا الزام

    لبنان کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت، حزب اللہ پر پھر لگایا الزام

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲

    سعودی عرب نے ایک بار حزب اللہ لبنان پر الزامات عائد کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۱۴ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS