لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391432-لبنان_آئل_ٹینکر_میں_دھماکہ_دسیوں_کی_جان_گئی
گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran
  • لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی