SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، محمد جواد ظریف

    اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، محمد جواد ظریف

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی اقدامات کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

  • خطّے کی طاقتور حکومت  | Arabic Sub Urdu

    خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳

     سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔ 

  • استقامت کی روز افزوں طاقت پر سید حسن نصر اللہ کی تاکید

    استقامت کی روز افزوں طاقت پر سید حسن نصر اللہ کی تاکید

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ہادیان راہ کے زیر عنوان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ استقامت کی طاقت جو روز بروز بڑھ رہی ہے ، ہمارے شہید کمانڈروں کا ورثہ ہے اور یہ راستہ جاری رہے گا-

  • ایران لبنان  کےروابط  کے استحکام پر زور

    ایران لبنان کےروابط کے استحکام پر زور

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی: لبنانی وزیراعظم

    شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی: لبنانی وزیراعظم

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱

    پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔

  • لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر

    لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔

  • ایران کی آزادی و خودمختاری پرزور

    ایران کی آزادی و خودمختاری پرزور

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران عرب ملکوں سے اتحاد چاہتا ہے، سید حسن نصراللہ

    ایران عرب ملکوں سے اتحاد چاہتا ہے، سید حسن نصراللہ

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایران کو خطے کا با اثرملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔

  • استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔

  • لبنان کی نئی کابینہ تشکیل پاگئی

    لبنان کی نئی کابینہ تشکیل پاگئی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳

    لبنان کی نئی کابینہ سرانجام ایک طویل سیاسی چپقلش کے بعد سعد حریری کی قیادت میں تشکیل پاگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

    علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

    ۱۵ minutes ago
  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

  • شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران​​​​​​​ کی تین اہم تجاویز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS