SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی

    لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    حزب اللہ لبنان سے مقابلے کے لئے ٹرمپ کی اپیل کے بعد شام کے خودساختہ صدر الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔

  • شام میں ہمارا ایک بھی سپاہی نہیں: حزب اللہ لبنان

    شام میں ہمارا ایک بھی سپاہی نہیں: حزب اللہ لبنان

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے شام میں اپنے سپاہیوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔

  • جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری

    جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲

    لبنانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج نے لبنان کے مشرقی علاقوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • لبنان میں سلامتی کا قیام ایران کی ایک مستقل پالیسی ہے: ایرانی وزیر دفاع

    لبنان میں سلامتی کا قیام ایران کی ایک مستقل پالیسی ہے: ایرانی وزیر دفاع

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۲:۴۵

    لبنان کے وزیر دفاع میجر جنرل میشل منسی نے آج تہران میں ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا سے ملاقات کی۔ قائم مقام ایرانی وزیر دفاع نے اسی ملاقات میں مذکورہ بات کہی۔

  • ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان کی اہم ملاقات

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان کی اہم ملاقات

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴

    اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان سے ملاقات کے دوران کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی کے خون کا بدلہ امریکہ اور اسرائیل کے مظالم سے مسلمانوں کی رہائی ہے۔

  • پاکستان کی جماعت اسلامی کا غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

    پاکستان کی جماعت اسلامی کا غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳

    پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی ثابت قدمی نے دشمنوں کو جنگ بندی کے معاہدے پر آمادہ اور پسپائی پر مجبور کیا۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان

    صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹

    لبنان کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فریم ورک معاہدے کو آئین کے منافی قرار دے دیا ہے۔

  • ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف

    ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹

    ایران کے اسپیکر نےاپنے لبنانی ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ اور اس ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنانا ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈیکلریشن کی پہلی شق کا ایک اہم حصہ ہے۔

  • اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی  کا سلسلہ  جاری ہے: حزب اللہ لبنان

    اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے: حزب اللہ لبنان

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اور ہم لبنان کے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں

  • حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴

    حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے ایک جھڑپ کے دوران ایک غاصب اسرائیلی حکومت کے ایک اور فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۵ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS