-
لیبیا میں جھڑپیں حالات کشیدہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹لیبیا میں کمانڈر خلیفہ حفتر کی حامی فورسز نے طرابلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
داعش نےلیبیا کی وزارت خارجہ پرحملے کی ذمہ داری قبول کی
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
-
لیبیا پر حملے میں نٹیو نے سلامتی کونسل کو دھوکہ دیا، روسی وزیر اعظم
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیٹو نے لیبیا پر حملے کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان کو دھوکہ دیا تھا۔
-
طرابلس میں ایک بار پھر جھڑپیں
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک بار پھر جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
لیبیا میں طرابلس ایرپورٹ پر میزائل حملہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں طرابلس ایرپورٹ پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔
-
پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 100 افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶لیبیا کے ساحل سے پناہ گزینوں کو یورپ لے کر جانے والی دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
طرابلس میں لڑائی، سیکڑوں خاندان بے گھر
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱لیبیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوبی علاقے میں جاری لڑائیوں کی وجہ سے اٹھارہ سو خاندان وہاں سے محفوظ مقامات کی جانب فرار کر گئے ہیں۔
-
لیبیا میں افراتفری جیل سے 400 قیدی فرار
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲طرابلس میں کزشتہ کئی روز سے جاری افراتفری کے درمیان جیل سے 400 قیدی فرار کر گئے۔
-
لیبیا کے دارالحکومت میں جھڑپیں بند ہوگئیں
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح گروہوں کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔
-
امام موسی صدر زندہ ہیں
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا اطمینان بخش اور قابل قبول دلیل امام موسی صدر کی شہادت کے حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔