-
الوطیہ فضائی اڈے پر حملہ، سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹لیبیا میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کمانڈر خلیفہ حفتر کے جنگی طیاروں نے الوطیہ کے فضائی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگیا ہے۔
-
لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کی فوج نے بنی ولید شہر بھی آزاد کرایا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع شہر بنی ولید کو پوری طرح کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔
-
کیا، روسی فوجی لیبیا میں موجود ہیں؟
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹روس نے امریکا کے اس الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے اپنے فوجیوں کو لیبیا بھیجا ہے۔
-
عراق، دہشتگردی میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا انکشاف
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱حال ہی میں ایک آڈیو فائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس سے عراق میں سعودی عرب کے ذریعے ہزاروں دہشت گردوں کو بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
لیبیا، خلیفہ کی فوج نے ترک فوج کو حملہ کی دھمکی دی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳لیبیا میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نے ملک کی قومی وفاقی حکومت کی فوج اور ترکی کے فوجیوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لیبیا، الوطیہ فوجی ایئربیس آزاد کرانے کی کارروائی شروع
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع الوطیہ ایئربیس کو خلیفہ حفتر کے باغی گروہ سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
-
سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا مسجد پر حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
لیبیا، باغی حفتر کے ٹھکانوں پر سرکاری فوج کے حملے جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵طرابلس کے جنوب مغرب میں واقع الوطیہ کے ٹھکانے پر بمباری کے اعلان کے بعد لیبیا کی قومی حکومت نے خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں پر حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا میں حفتر کے کئی فوجی اڈوں پر قومی وفاق کی حکومت کا کنٹرول
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت کے سربراہ فائز السراج کے فوجیوں نے خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے زیر قبضہ ایک اہم فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔