SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لیبیا

  • لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت

    لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرنے میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی پے درپے شکست کے بعد مصر، سعودی عرب اور امارات نے اس کی مزید مدد پر اتفاق کیا ہے۔

  • لیبیا میں کشیدگی برقرار، حملے اور ہلاکتیں

    لیبیا میں کشیدگی برقرار، حملے اور ہلاکتیں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی سے موسوم ملیشیا نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر راکٹ حملہ کیا ہے۔

  • لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶

    خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ

    لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے ایک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • عالمی اپیل کے باوجود لیبیا میں جھڑپیں جاری

    عالمی اپیل کے باوجود لیبیا میں جھڑپیں جاری

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج نے بین الاقوامی اپیلوں کو نظر انداز کرتے ہوئے، دارالحکومت طرابلس پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

  • مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین

    مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    پاکستان کے اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔

  • برلن کانفرنس، لیبیا کے بحران کے حل کی ایک کوشش

    برلن کانفرنس، لیبیا کے بحران کے حل کی ایک کوشش

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    لیبیا میں جنگ ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس ملک میں جھڑپوں اور لڑائیوں کے خاتمے کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں-

  • لیبیا کی خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کے معاہدے پر دستخط

    لیبیا کی خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کے معاہدے پر دستخط

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔

  • لیبیا کی خانہ جنگی میں لاکھوں افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

    لیبیا کی خانہ جنگی میں لاکھوں افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷

    یواین ایچ سی آرنے کہا ہے کہ لیبیا میں لڑائی کی وجہ سے تقریبا ڈیڑھ لاکھ لوگ دارالحکومت طرابلس میں بے گھر ہوئے ہیں۔

  • لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی

    لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS