-
پاکستان میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سلسلہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں بارشوں کے سبب لینڈ سلائڈنگ کی بھی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ہندوستان کی ریاست مھاراشٹرا میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں بہت سے افراد مٹی کے نیچے دب گئے ہیں جن میں سے 16 افراد کی لاشوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔
-
طورخم بارڈر کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے 2 ہلاک، متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور کنٹینرز ملبے تلے دب گئے ہیں۔
-
ملائیشا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ملائیشا میں گزشتہ رات ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک اور دسیوں ملبے کے نیچے دب گئے ہیں، یہ لینڈ سلائیڈنگ ملائیشیا کی ریاست سلینگور میں رات ۳ بجے ہوئی جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔
-
جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات، ہلاکتوں کی تعداد اکیس
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم سے کم اکیس افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
زمین کھسکنے کے باعث چھے روہنگیا مسلمان جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹بنگلہ دیش میں زمین کھسکنے کے باعث کم از کم چھے روہنگیا مسلمان جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش سے تباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور متعدد اضلاع میں حالات بگڑ گئے ہیں -
-
لینڈ سلائڈنگ سے فرار ہونے کی ناکام کوشش+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰جہاں پورے یورپ کو سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے وہیں ترکی کو بھی شدید طوفان، بارش اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے۔
-
جاپان میں زمین کھسکی، ۲۰ لاپتہ ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰جاپان کے صوبے شیزواوکا کے آتامی شہر میں زمین کھسکنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث دسیوں مکانات تباہ اور ہزاروں ٹن مٹی اور ملبے تلے دب گئے جبکہ ۲۰ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔ آتامی شہر میں گزشتہ دنوں کے دوران شدید بارشین ہوئی ہیں اور زمین کھسکنے کے وقت بھی اس شہر میں بارش ہو رہی تھی۔ بعض ذرائع نے ابتدائی لمحوں میں ۱۲ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔