-
یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴یا حبیبی یا حسین نور عینی یاحسین...، نواسۂ رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والوں کی نظروں اور سماعتوں میں عشق و معرفت کا رس گھولنے اور دلوں کو سوئے کربلا لے جانے والی ایک مختصر کلپ۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 8
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2021
-
پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸محرم الحرام اور موسم عزا کے آٹھویں دن آج پاکستان بھر میں جلوسہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں اور نواسۂ رسول کی مجالسِ عزا کا زور و شور سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 7
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2021
-
آزادی ٹاور پر واقعہ کربلا کی نمائش+ تصاویر+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹امام حسین اور ان کے اصحاب با وفا کی شہادت کی مناسبت پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپبنگ کے ذریعے واقعہ کربلا کی نمائش کی گئی۔
-
لبیک یا حسین کے نعروں کے ساتھ نیویارک میں لہرایا حسینی پرچم+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷عاشقان امام حسین نے نیویارک میں حسین ڈے منایا۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 6
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹نشرہونے کی تاریخ 15/ 08/ 2021
-
حضرت امام حسین (ع) نے دین کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کردیا : مجالس عزا سے علماء کا خطاب
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴نواسہ رسول (ص) ، جگر گوشہ بتول، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کا غم پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کی جھلکیاں۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
کراچی میں عالمی یوم علی اصغر(ع)
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ