آزادی ٹاور پر واقعہ کربلا کی نمائش+ تصاویر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i391467-آزادی_ٹاور_پر_واقعہ_کربلا_کی_نمائش_تصاویر_ویڈیو
امام حسین اور ان کے اصحاب با وفا کی شہادت کی مناسبت پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپبنگ کے ذریعے واقعہ کربلا کی نمائش کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹ Asia/Tehran

امام حسین اور ان کے اصحاب با وفا کی شہادت کی مناسبت پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپبنگ کے ذریعے واقعہ کربلا کی نمائش کی گئی۔

اتوار کی رات ہونے والے اس پروگرام میں بڑی تعداد میں عاشقان سید الشہداء نے شرکت کی۔ اس موقع پر تہران کے نائب میئر علی رضا جاوید کا کہنا تھا کہ شہر تہران سیاہ پوش ہو گیا ہے اور تہران میونسپل نے واقعہ کربلاء کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے عوام کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

یہ پروگرام دو شب مزید چلے گا جس کا عوام میں خوب استقبال ہو رہا ہے۔