-
یمنی فوج کی زبردست کاروائی، 400 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے البیضاء اور مآرب صوبوں کے 400 مربع کیلومیٹر کے علاقوں کو آزاد کرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کا غاصب صیہونی ٹولے اور اسکے حامی عرب ممالک کو انتباہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸فلسطین کی تحریک حماس ، جہاد اسلامی اور عوامی محاذ نے بڑے پیمانے پر استقامت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے سرزمین فلسطین کی ایک بالشت زمین بھی ہتھیانے کی کوشش کی تو وہ صیہونی دشمن کے خلاف میدان جنگ بن جائے گی۔
-
جنوبی یمن میں سعودی اور اماراتی فوجی آمنے سامنے
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
چین نے بنایا کورونا ویکسین لیکن ٹسٹ یواے ای میں؟
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷چین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹسٹ متحدہ عرب امارات کے مریضوں پر کیا جائے گا اور اس کے لئے حکومت امارات نے چینی ماہرین کو اجازت دے دی ہے۔
-
صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل کی خوشامد لاحاصل ہے، عرب ممالک ذلت و رسوائی کا انتظار کریں: سربراہ انصار اللہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹یمنی ذرائع نے جنوبی یمن کے جزیرہ سقطری میں منصور ہادی سے وابستہ سعودی عرب کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ جنوب کی عبوری کونسل کے مسلح گروہوں کے درمیا ن جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر سعودی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کھلے عام اسرائیل کی چاپلوسی کر رہا ہے: حماس
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو بھکمری اور کورونا کا خطرہ: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دو کروڑ ایک ہزار یمنی شہریوں کو قحط اور بھکمری کا سامنا ہے جبکہ انہیں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کا بھی خطرہ ہے