-
کورونا نے پاکستانی قیدی رہا کر دیئے
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کر دیے ہیں۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶مغربی ایشیا میں بھی دنیا کے دیگر علاقوں کی طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہمارے شہریوں کا خیال رکھئے، مودی کی عرب حکام سے اپیل
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹خلیج فارس کے عرب ممالک میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کی ابتر صورتحال نے انکے اہل خانہ میں خاصی بے چینی پیدا کر دی ہے۔
-
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے ایک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، عرب ممالک کے سینے پر لوٹا سانپ، موساد کا غنڈہ ٹیکس شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کافی مقدار میں طبی وسائل جمع کرنے میں مصروف ہے۔
-
عالمی اپیل کے باوجود لیبیا میں جھڑپیں جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج نے بین الاقوامی اپیلوں کو نظر انداز کرتے ہوئے، دارالحکومت طرابلس پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
یمن، جارح دشمن کے عناصر آپس میں الجھ پڑے!
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸جنوبی یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارت سے وابستہ جنگجؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کورونائی سناٹے میں ڈوبا دوبی ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے آکر یہاں مصروف زندگی ہونے والے لوگوں میں خاصا خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور عمومی مقامات ان دنوں سناٹے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔